سرخ رنگ کی اجازت کا بیان
راوی: مسدد , ابومعاویہ , ہلال بن عامر ,
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی يَخْطُبُ عَلَی بَغْلَةٍ وَعَلَيْهِ بُرْدٌ أَحْمَرُ وَعَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَمَامَهُ يُعَبِّرُ عَنْهُ
مسدد، ابومعاویہ، ہلال بن عامر فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منیٰ میں ایک خچر پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا اور آپ کے اوپر ایک سرخ چادر تھی اور حضرت علی رضی اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تھے جو آپ کی آواز دوسروں تک پہنچا رہے تھے۔
Narrated Amir:
I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at Mina giving sermon on a mule and wearing a red garment, while Ali was announcing.