سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 67

کسی کو نقصان سے بچانے کے لئے بیع ختم کرنے کی فضیلت کا بیان

راوی: یحیی بن معین , حفص , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ

یحیی بن معین، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان کو نقصان سے پچانے کے لئے بیع ختم کر دی اللہ اس کی لغزشوں کو ختم فرما دیں گے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone rescinds a sale with a Muslim, Allah will cancel his slip, on the Day of Resurrection.

یہ حدیث شیئر کریں