ریشم پہننے کا بیان
راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , یونس , عمرو بن حارث , ابن شہاب , سالم , عبداللہ , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ حُلَّةُ إِسْتَبْرَقٍ وَقَالَ فِيهِ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَيْهِ بِجُبَّةِ دِيبَاجٍ وَقَالَ تَبِيعُهَا وَتُصِيبُ بِهَا حَاجَتَکَ
احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، عمرو بن حارث، ابن شہاب، سالم، عبد اللہ، حضرت ابن عمر سے یہی قصہ منقول ہے انہوں نے فرمایا کہ استبرق کا جوڑا تھا اور پھر اسی میں فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیباج کا ایک جبہ بھیجا اور فرمایا کہ اسے فروخت کر کے اپنی ضرورت پوری کرو۔