جلد سوم سنن ابوداؤد لباس کا بیان سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 639 شہرت ونام ونمود کے لئے پہننے کا بیان راوی: مسدد نے ابوعوانہ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ مسدد نے ابوعوانہ سے روایت کیا کہ اللہ تعالیٰ اسے ذلت کا کپڑا پہنائیں گے۔ یہ حدیث شیئر کریں