شہرت ونام ونمود کے لئے پہننے کا بیان
راوی: محمد بن عیسی , ابوعوانہ , محمد بن عیسی , شریک , عثمان بن ابی زرعہ مہاجر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ عِيسَی عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ الْمُهَاجِرِ الشَّامِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فِي حَدِيثِ شَرِيکٍ يَرْفَعُهُ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَلْبَسَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبًا مِثْلَهُ زَادَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ ثُمَّ تُلَهَّبُ فِيهِ النَّارُ
محمد بن عیسی، ابوعوانہ، محمد بن عیسی، شریک، عثمان بن ابی زرعہ مہاجر، ابن عمر سے روایت ہے کہ (شریک اس حدیث کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں) کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے شہرت کا کپڑا پہنا اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسے ویسا ہی کپڑا پہنائیں گے۔ ابی عوانہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا کہ پھر اس میں آگ بھڑکا دیں گے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) as saying: If anyone wears a garment for gaining fame, Allah will clothe him in a similar garment on the Day of Resurrection.