قمیص کا بیان
راوی: اسحق بن ابراہیم , معاذ بن ہشام , بدیل , میسرہ , شہر بن حوشب , اسماء بنت یزید
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ کَانَتْ يَدُ کُمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الرُّسْغِ
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، بدیل، میسرہ، شہر بن حوشب، اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قمیص مبارک کی آستین گٹوں تک تھی۔
Narrated Asma', daughter of Yazid,:
The sleeve of the shirt of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to the wrist.