سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 635

قمیص کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ لَمْ يَكُنْ ثَوْبٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قَمِيصٍ

زیاد بن ایوب، ابوتمیلہ، عبدالمومن بن خالد، عبداللہ بن بریدہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا قمیص تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں