قمیص کا بیان
راوی: ابراہیم بن موسی , فضل بن موسی , عبدالمومن بن خالد , عبداللہ بن بریدہ , ام سلمہ ,
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ الْحَنَفِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصَ
ابراہیم بن موسی، فضل بن موسی، عبدالمومن بن خالد، عبداللہ بن بریدہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ حضور کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا قمیص تھا۔
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
The clothing which the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) liked best was shirt.