اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے
راوی: مسلم بن ابراہیم , محمد بن دینار , جریر , اس سند
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ لَمْ يَذْکُرْ فِيهِ أَبَا سَعِيدٍ وَحَمَّادُ ابْنُ سَلَمَةَ قَالَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُد حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَالثَّقَفِيُّ سَمَاعُهُمَا وَاحِدٌ
مسلم بن ابراہیم، محمد بن دینار، جریر، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عبدالوہاب ثقفی نے اس روایت میں ابوسعید خدری کا ذکر نہیں کیا اور حماد بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ عن الجریری عن العلاء عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔