سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 62

ملاوٹ کی ممانعت کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ایوب , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَوْ يَقُولُ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ اخْتَرْ

موسی بن اسماعیل، حماد، ایوب، نافع، ابن عمر سے مذکورہ بالا حدیث ہی کے ہم معنی حدیث منقول ہے سوائے اس فرق کے کہ ان دونوں میں سے ایک کہہ دے کہ اس بیع کو اختیار کر۔

یہ حدیث شیئر کریں