اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: حفص بن عمر , شعبہ , خالد , ابوقلابہ ان صحابی
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَمَّنْ أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذَّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ وَلَا يُوثَقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ قَالَ أَبُو دَاوُد بَعْضُهُمْ أَدْخَلَ بَيْنَ خَالِدٍ وأَبِي قِلَابَةَ رَجُلًا
حفص بن عمر، شعبہ، خالد، ابوقلابہ ان صحابی سے روایت کرتے ہیں جنہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھایا۔فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ ( سورت فجر کی ان آیات میں يُعَذِّبُ اور يُوثِقُ پڑھایا گیا جبکہ قرأت مشہورہ میں ذال اور ثاء کے زیر کے ساتھ ہے)۔