اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: احمد بن صالح , عبدالملک بن عبدالرحمن سفیان , محمد بن منکدر , جابر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ أَ يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
احمد بن صالح، عبدالملک بن عبدالرحمن سفیان، محمد بن منکدر، جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا أَ يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ( سورت حمزہ کی آیت میں قرأت مشہور بغیر حرف استفہام کے (يَحْسَبُ) ہے ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
I saw the Prophet (peace_be_upon_him) reading the verse; "does he think that his wealth would make him last for ever?"