اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: مسلم بن ابراہیم , ہارون بن موسی , بدیل بن میسرہ , عبداللہ بن شقیق ,
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَی النَّحْوِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ
مسلم بن ابراہیم، ہارون بن موسی، بدیل بن میسرہ، عبداللہ بن شقیق فرماتی ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ۔ راء کے پیش کے ساتھ فَرُوحٌ۔ حالانکہ مشہور قرأت میں فروح ہے یہ یعقوب کی قرأت ہے)