اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: حفص بن عمر , شعبہ , ابواسحق , اسود , عبداللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَؤُهَا فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ يَعْنِي مُثَقَّلًا قَالَ أَبُو دَاوُد مَضْمُومَةُ الْمِيمِ مَفْتُوحَةُ الدَّالِ مَکْسُورَةُ الْکَافِ
حفص بن عمر، شعبہ، ابواسحاق ، اسود، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ پڑھا کرتے تھے، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ میم کے پیش، دال کے زبر اور کاف زیر کے ساتھ۔
Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to read the verse "Is there any that will receive admonition (muddakir)? " that is with doubling of consonant [(dal)(d)].