اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , ثابت شہر بن حوشب , اسماء بنت یزید
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت شہر بن حوشب، اسماء بنت یزید فرماتی ہیں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا (إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ) نون کے زبر اور "راء" کے زبر کے ساتھ اور "ح" کے کے پیش کے ساتھ ہے یہ یعقوب کی قرأت ہے اور دوسرے قراء کے نزدیک، إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ ہے)۔
Narrated Asma' daughter of Yazid:
She heard the Prophet (peace_be_upon_him) read the verse: "He acted unrighteously." (innahu 'amila ghayra salih).