اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: محمد بن عبداللہ , مغیرہ بن سلمہ , ابن مبارک , عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ الْأَجْلَحِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ
محمد بن عبد اللہ، مغیرہ بن سلمہ، ابن مبارک، عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ حضرت ابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن کعب نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں پڑھا (بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ) (فَلْتَفْرَحُوا اور تَجْمَعُونَ) تاء کے ساتھ پڑھا ہے جبکہ ابوجعفر اور ابن عامر نے یاء کے ساتھ پڑھا ہے۔
Narrated Ibn Abzi:
Ubayy ibn Ka'b) said: The Prophet (peace_be_upon_him) read the verse: "Say: In the bounty of Allah and in His mercy–in that let you rejoice: that is better than the wealth you hoard."