اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: محمد بن یحیی , عبید , ابن عقیل , ہارون بن عبداللہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقل
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنْ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ضُعْفٍ
محمد بن یحیی، عبید، ابن عقیل، ہارون بن عبداللہ، عبداللہ بن جابر، عطیہ، ابوسعید حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں۔ من ضُعف۔ (ضاد کے پیش کے ساتھ، نہ کہ زبر کے ساتھ)۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Prophet (peace_be_upon_him) read the verse mentioned above, "min du'f."