اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن علاء , عبداللہ بن مبارک , یونس بن یزید , علی بن یزید
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْعَيْنُ بِالْعَيْنِ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، عبداللہ بن مبارک، یونس بن یزید، علی بن یزید، زہری، انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (والعین با العین) پڑھا ہے نون کے پیش کے ساتھ نہ کہ زبر کے ساتھ (لیکن روایت ابوحفص میں نون کے زبر کے ساتھ ہے)۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) red the verse: "eye for eye" (al-'aynu bil-'ayn).