اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: سعید بن منصور , ابن ابی زناد , محمد بن سلیمان , حجاج بن محمد , ابوزناد , اشبع , خارجہ بن زید بن ثابت
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ وَهُوَ أَشْبَعُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَلَمْ يَقُلْ سَعِيدٌ کَانَ يَقْرَأُ
سعید بن منصور، ابن ابی زناد، محمد بن سلیمان، حجاج بن محمد، ابوزناد، اشبع، خارجہ بن زید بن ثابت سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (غَيْرُ اُولِي الضَّرَرِ) 4۔ النساء : 95) پڑھا کرتے تھے غیر میں را کے پیش کے ساتھ نہ کہ زیر کے ساتھ۔
Narrated Zayd ibn Thabit:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to read: "Not equal are those believers who sit (at home) and receive no hurt (ghayru ulid-darari) but the narrator Sa'id did not say the words "used to read"