اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: قتیبہ بن سعید , یحیی بن سلیم , اسمعیل بن کثیر , عاصم بن لقیط بن صبرہ ,
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ عَنْ أَبِيهِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ قَالَ کُنْتُ وَافِدَ بَنِي الْمُنْتَفِقِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْسِبَنَّ وَلَمْ يَقُلْ لَا تَحْسَبَنَّ
قتیبہ بن سعید، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن کثیر، عاصم بن لقیط بن صبرہ ،لقلیط بن صبرہ فرماتے ہیں کہ میں بنی منتفق کی طرف سے یا بنی منتفق کے وفد میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تھا پھر پوری حدیث بیان کی اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (لاتحسبن) سین کے زیر کے ساتھ، نہ کہ زبر کے ساتھ۔
Narrated Laqit ibn Sabirah:
I came in the deputation of Banu al-Muntafiq to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). He then narrated the rest of the tradition. The Prophet (peace_be_upon_him) said: la tahsibanna (do not think) and did not say: la tahsabanna (do not think).