اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: محمد بن عیسی , معمر , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبَخَلِ وَالْهَرَمِ
محمد بن عیسی، معمر، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں کنجوسی اور بڑھاپے سے۔