اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
راوی: عبداللہ بن محمد , حاتم بن اسماعیل , نصر بن عاصم , یحیی بن سعید جعفر بن محمد
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی
عبداللہ بن محمد، حاتم بن اسماعیل، نصر بن عاصم، یحیی بن سعید جعفر بن محمد اپنے والد سے ، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے" وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی" پڑھا (واتخذ صیغہ امر کے ساتھ)
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) read the Qur'anic verse, "And take ye the Station of Abraham as a place of prayer.