سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 568

جو شخص اپنے غلاموں کو جو ثلث سے زائد ہوں آزاد کردے تو کیا حکم ہے؟

راوی: ابو کامل , عبدالعزیز , خالد , ابی قلابہ , نے اپنی سند

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَلَمْ يَقُلْ فَقَالَ لَهُ قَوْلًا شَدِيدًا

ابو کامل، عبدالعزیز، خالد، ابی قلابہ نے اپنی سند سے یہی حدیث بیان کی ہے لیکن اس میں یہ نہیں فرمایا کہ حضور نے اس کے بارے میں سخت الفاظ فرمائے۔

یہ حدیث شیئر کریں