ام ولد (باندی) کی آزادی کا بیان
راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , قیس , عطاء , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بِعْنَا أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ فَلَمَّا کَانَ عُمَرُ نَهَانَا فَانْتَهَيْنَا
موسی بن اسماعیل، حماد، قیس، عطاء، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں نے ام ولد باندی کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ میں فروخت کیا پس جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ تھا تو انہوں نے ہمیں منع کر دیا پس ہم رک گئے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
We sold slave-mothers during the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and of AbuBakr. When Umar was in power, he forbade us and we stopped.