کوئی شخص ذی محرم کا مالک ہو تو کیا حکم ہے
راوی: محمد بن سلیمان , عبدالوہاب , سعید , قتادہ , حسن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ مَنْ مَلَکَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ
محمد بن سلیمان، عبدالوہاب، سعید، قتادہ، حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جو ذی رحم محرم کا مالک ہوجائے تو وہ مملوک آزاد ہے۔