کوئی شخص ذی محرم کا مالک ہو تو کیا حکم ہے
راوی: محمد بن سلیمان , عبدالوہاب , قتادہ ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَنْ مَلَکَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ
محمد بن سلیمان، عبدالوہاب، قتادہ، عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جو شخص کسی قرابت داری ذی رحم محرم کا مالک ہو وہ مملوک آزاد ہے۔