ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں
راوی: سلیمان بن داؤد , حماد , ایوب , نافع , ابن عمر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَيُّوبُ فَلَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْئٌ قَالَهُ نَافِعٌ وَإِلَّا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ
سلیمان بن داؤد، حماد، ایوب، نافع، ابن عمر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں ایوب کہتے ہیں کہ "وَإِلَّا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ" کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے یا یہ کہ وہ نافع نے کہے ہیں۔