سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 518

علم رمل اور پرندوں سے ڈانٹ کر فال لینے کا بیان

راوی: ابن بشار , محمد بن جعفر ,

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الْأَرْضِ

ابن بشار، محمد بن جعفر کہتے ہیں کہ عوف نے فرمایا کہ"عیافہ" کہتے ہیں کہ پرندے کو ڈانٹ کر اڑانے کو جبکہ طرق کے معنی ہیں زمین پر لکیریں لگانا (جسے اردو میں رمل کہا جاتا ہے)۔

یہ حدیث شیئر کریں