موٹا کرنے کا بیان
راوی: محمد بن یحیی , نوح بن یزید بن سیار , ابراہیم بن سعد , محمد بن اسحق , ہشام بن عروہ عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سَيَّارٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَرَادَتْ أُمِّي أَنْ تُسَمِّنَنِي لِدُخُولِي عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَقْبَلْ عَلَيْهَا بِشَيْئٍ مِمَّا تُرِيدُ حَتَّی أَطْعَمَتْنِي الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ فَسَمِنْتُ عَلَيْهِ کَأَحْسَنِ السَّمْنِ
محمد بن یحیی، نوح بن یزید بن سیار، ابراہیم بن سعد، محمد بن اسحاق ، ہشام بن عروہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میری والدہ نے چاہا کہ وہ مجھے موٹا کر دیں کیونکہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جایا کرتی تھیں وہ فرماتی ہیں کہ وہ جو کچھ چاہتی تھیں ان کی کسی چیز سے مجھے فائدہ نہیں ہوا یہاں تک کہ انہوں نے مجھے ککڑی تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھلائی تو میں پھر اچھی خاصی موٹی ہوگئی۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
My mother intended to make me fat to send me to the (house of) the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). But nothing which he desired benefited me till she gave me cucumber with fresh dates to eat. Then I became fat as good (as she desired).