تعویز کیسے کیے جائیں
راوی: عبیداللہ بن معاذ , ابن بشار , ابن جعفر , شعبہ , عبداللہ بن ابی سفر , شعبی , خارجہ بن صلت , اس سند
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ مَرَّ قَالَ فَرَقَاهُ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ غُدْوَةً وَعَشِيَّةً کُلَّمَا خَتَمَهَا جَمَعَ بُزَاقَهُ ثُمَّ تَفَلَ فَکَأَنَّمَا أُنْشِطَ مِنْ عِقَالٍ فَأَعْطَوْهُ شَيْئًا فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ذَکَرَ مَعْنَی حَدِيثِ مُسَدَّدٍ
عبیداللہ بن معاذ، ابن بشار، ابن جعفر، شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر، شعبی، خارجہ بن صلت، اس سند سے سابقہ حدیث کے بعض اجزاء بعض الفاظ کے فرق سے منقول ہیں۔