تعویذ گنڈے گلے میں لٹکانے کا بیان
راوی: مسدد , عبداللہ بن داؤد , مالک بن مغول , حصین , شعبی , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ
مسدد، عبداللہ بن داؤد، مالک بن مغول، حصین، شعبی، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تعویذ نہیں ہے سوائے نظر بد کے یا زہر کے(یعنی اگر نظر لگ جائے یا زہر والا زخم وغیرہ ہو جائے تو رقیہ اور تعویذ فائدہ دیتا ہے لیکن تعویذ وہی جائز ہے جو خلافِ شرع نہ ہو)۔
Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: No spell is to be used except for the evil eye or a scorpion sting.