مکروہ ادویہ کا سامان
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , ابن ابی ذئب , سعید بن خالد , سعید بن مسیب , عبدالرحمن بن عثمان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثيِرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ طَبِيبًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُهَا فِي دَوَائٍ فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِهَا
محمد بن کثیر، سفیان، ابن ابی ذئب، سعید بن خالد، سعید بن مسیب، عبدالرحمن بن عثمان سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں ڈالنے کے متعلق دریافت کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طبیب کو مینڈک کے قتل سے منع فرمایا۔
Narrated AbdurRahman ibn Uthman:
When a physician consulted the Prophet (peace_be_upon_him) about putting frogs in medicine, he forbade him to kill them.