نشرہ کی ممانعت
راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , عقیل بن معقل , وہب بن منبہ , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عَقِيلُ بْنُ مَعْقِلٍ قَالَ سَمِعْتُ وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّشْرَةِ فَقَالَ هُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، عقیل بن معقل، وہب بن منبہ، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نشرہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا یہ شیطانی عمل ہے۔(نشرہ ایک منتر ہے جو دور جاہلیت میں بیماریوں کو دور کرنے لئے کیا جاتا تھااسے نشرہ کہتے ہیں)
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was asked about a charm for one who is possessed (nashrah). He replied: It pertains to the work of the devil.