رگ کاٹنے اور پچھنے لگانے کی جگہ کا بیان
راوی: محمد بن سلیمان , ابومعاویہ , اعمش , ابوسفیان , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی أُبَيٍّ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا
محمد بن سلیمان، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس طبیب کو بھیجا جس نے ان کی رگ کاٹی (فاسد خون نکالنے کے لئے) ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had himself cupped above the thigh for a contusion from which he suffered.