پچھنے لگوانا کب مستحب ہے
راوی: ابو توبہ , ربیع بن نافع , سعید بن عبدالرحمن , سہیل , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحْدَی وَعِشْرِينَ کَانَ شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ
ابو توبہ، ربیع بن نافع، سعید بن عبدالرحمن، سہیل، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے17،19اور21 تاریخوں میں پچھنے لگوائے تو اس کے لئے ہر بیماری سے شفا ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone has himself cupped on the 17th, 19th and 21st it will be a remedy for every disease.