سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 437

کھجور کا بیان

راوی: ہارون بن عبداللہ بن عمربن حفص , محمد بن ابی یحیی , یزید , یوسف بن عبداللہ بن سلام یوسف بن عبداللہ بن سلام

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَی عَنْ يَزِيدَ الْأَعْوَرِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ کِسْرَةً مِنْ خُبْزِ شَعِيرٍ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً وَقَالَ هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ

ہارون بن عبداللہ بن عمربن حفص، محمد بن ابی یحیی، یزید، یوسف بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سلام فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور کو رکھا اور فرمایا کہ یہ (کھجور) سالن ہے اس (روٹی) کا ۔

Narrated Yusuf ibn Abdullah ibn Salam:
I saw that the Prophet (peace_be_upon_him) took a piece of break of barley and put a date on it and said: This is the condiment of this.

یہ حدیث شیئر کریں