لہسن کھانے کا بیان
راوی: مسدد , جراح , ابووکیع , ابواسحق , شریک , علی
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ أَبُو وَکِيعٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ نُهِيَ عَنْ أَکْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا قَالَ أَبُو دَاوُد شَرِيکُ بْنُ حَنْبَلٍ
مسدد، جراح، ابووکیع، ابواسحاق ، شریک، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ منع کیا گیا لہسن کے کھانے سے الاّ یہ کہ پکایا ہوا ہو، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ شریک بن حنبل ہیں۔ (جن کی یہ روایت ہے)۔
Narrated Ali ibn AbuTalib:
It is forbidden to eat garlic unless it is cooked.