سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 426

پنیر کھانے کا بیان

راوی: یحیی بن موسی , ابراہیم بن عیینہ , عمرو بن منصور , شعبی , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی الْبَلْخِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبْنَةٍ فِي تَبُوکَ فَدَعَا بِسِکِّينٍ فَسَمَّی وَقَطَعَ

یحیی بن موسی، ابراہیم بن عیینہ، عمرو بن منصور، شعبی، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں تبوک میں پنیر لایا گیا آپ نے چھری منگوائی اور بسم اللہ پڑھ کر اسے کاٹا۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) was brought a piece of cheese in Tabuk. He called for a knife, mentioned Allah's name and cut it.

یہ حدیث شیئر کریں