دوطرح کے کھانے ایک وقت میں جمع کرنے کا بیان
راوی: محمد بن عبدالعزیز بن ابی رزمہ , فضل بن موسی , حسین بن واقد , ایوب , نافع ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِدْتُ أَنَّ عِنْدِي خُبْزَةً بَيْضَائَ مِنْ بُرَّةٍ سَمْرَائَ مُلَبَّقَةً بِسَمْنٍ وَلَبَنٍ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ فَاتَّخَذَهُ فَجَائَ بِهِ فَقَالَ فِي أَيِّ شَيْئٍ کَانَ هَذَا قَالَ فِي عُکَّةِ ضَبٍّ قَالَ ارْفَعْهُ
محمد بن عبدالعزیز بن ابی رزمہ، فضل بن موسی، حسین بن واقد، ایوب، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سفید روٹی گندم کے آٹے کی جو دودھ اور گھی میں چپڑی ہو مجھے پسند ہے کہ میرے پاس ہو، اس اثناء میں ایک آدمی لوگوں میں سے کھڑا ہوا اور ایسی روٹی بنا کر حضور کی خدمت میں لایا، آپ نے پوچھا کہ اس گھی کو کس چیز میں رکھا تھا وہ کہنے لگا کہ گوہ کی کھال کے مشکیزہ میں، فرمایا کہ اسے اٹھا لو۔ (اس کراہت کی وجہ سے جو آپ کو گوہ سے تھی)۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: I wish I had a white loaf made from tawny and softened with clarified butter and milk. A man from among the people got up and getting one brought it. He asked: In which had it been? He replied: In a lizard skin. He said: Take it away.