ٹڈی کھانے کا بیان
راوی: محمد بن فرج , ابن زبر , سلیمان , ابوعثمان سلمان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الزِّبْرِقَانِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ أَکْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ لَا آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْکُرْ سَلْمَانَ
محمد بن فرج، ابن زبر، سلیمان، ابوعثمان، سلمان سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بہت سے لشکر ایسے ہیں کہ میں نہ انہیں کھاتا ہوں اور نہ ہی انہیں حرام قرار دیتا ہوں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو معتمر نے اپنے والد سے ابوعثمان النہدی عن النبی کے طریق سے روایت کیا ہے اور سلمان فارسی کا ذکر نہیں کیا۔
Narrated Salman al-Farsi:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was asked about (eating) locusts. He replied: They are the most numerous of Allah's hosts. I neither eat them nor declare them unlawful.