سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 418

آبادی کے گدھوں کا گوشت کھانے کا بیان

راوی: سہل بن بکار , وہیب , ابن طاؤس , عمرو بن شعیب ,

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ وَعَنْ الْجَلَّالَةِ عَنْ رُكُوبِهَا وَأَكْلِ لَحْمِهَا

سہل بن بکار، وہیب، ابن طاؤس، عمرو بن شعیب، اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے گوشت کے کھانے سے اور نجاست خور جانور پر سواری کرنے اور اس کا گوشت کھانے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
On the day of Khaybar the Apostle of Allah (may pease be upon him) forbade (eating) the flesh of domestic asses, and the animal which feeds on filth: riding it and eating its flesh.

یہ حدیث شیئر کریں