آبادی کے گدھوں کا گوشت کھانے کا بیان
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , ابن جریج , عمرو بن دینار ,
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَسَنٍ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَخْبَرَنِي رَجُلٌ عَنْ جَابِرِ بَنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ أَنْ نَأْکُلَ لُحُومَ الْحُمُرِ وَأَمَرَنَا أَنْ نَأْکُلَ لُحُومَ الْخَيْلِ قَالَ عَمْرٌو فَأَخْبَرْتُ هَذَا الْخَبَرَ أَبَا الشَّعْثَائِ فَقَالَ قَدْ کَانَ الْحَکَمُ الْغِفَارِيُّ فِينَا يَقُولُ هَذَا وَأَبَی ذَلِکَ الْبَحْرُ يُرِيدُ ابْنَ عَبَّاسٍ
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، عمرو بن دینار، جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ہم گدھوں کا گوشت کھائیں، اور ہمیں حکم دیا کہ گھوڑوں کا گوشت کھائیں، عمر بن دی نافرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت ابوالشعثاء کو بتلائی تو انہوں نے فرمایا کہ حکم غفاری بھی یہی فرماتے تھے لیکن اس بحر علم (حضرت ابن عباس) نے اس کا انکار فرمایا ہے (کہ گھوڑے حلال ہیں)