سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 405

حباری کھانے کے بیان میں

راوی: فضل بن سہل , ابراہیم , بن عبدالرحمن بن مہدی , برید , بن عمر بن سفینہ ,

حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَکَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَی

فضل بن سہل، ابراہیم، بن عبدالرحمن بن مہدی، برید، بن عمر بن سفینہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حباری کا گوشت کھایا۔

Narrated Safinah:
I ate the flesh of a bustard along with the Prophet (peace_be_upon_him).

یہ حدیث شیئر کریں