گھوڑے کے گوشت کھانے کا حکم
راوی: وسی بن اسمعیل , حماد , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ سے
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ذَبَحْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَلَمْ يَنْهَنَا عَنْ الْخَيْلِ
موسی بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ہم نے غزوہ خیبر کے دن گھوڑے سے، خچر اور گدھے ذبح کئے ، پس منع فرما دیا جبکہ گھوڑوں کے بارے میں ہمیں منع نہیں فرمایا۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
On the day of Khaybar we slaughtered horses, mules, and assess. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade us (to eat) mules and asses, but he did not forbid horse-flesh.