گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم
راوی: احمد بن ابی سریح , عبداللہ بن جہم , عمرو بن ابی قیس , ایوب , نافع
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَهْمٍ حَدَّثَنَا عُمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْکَبَ عَلَيْهَا أَوْ يُشْرَبَ مِنْ أَلْبَانِهَا
احمد بن ابی سریح، عبداللہ بن جہم، عمرو بن ابی قیس، ایوب، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست خوار اونٹنی پر سواری کرنے اور اس کے دودھ کو پینے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade riding the camel which feeds on filth and drinking its milk.