گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم
راوی: ابن مثنی , ابوعامر , ہشام , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ
ابن مثنی، ابوعامر، ہشام، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست خور جانور کے دودھ سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to drink the milk of the animal which feeds on filth.