گوشت کھانے کا بیان
راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ قَالَ وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ وَکَانَ يَرَی أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ
محمد بن بشار، ابوداؤد، اسی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ آپ کو دست کا گوشت بے حد مرغوب تھا اور فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دست کے گوشت میں ہی زہر دیا گیا تھا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خیال تھا کہ یہودیوں نے آپ کو زہر دیا۔
Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The tradition mentioned above (No. 3771) has also been narrated by Ibn Mas'ud with a different chain of narrators.
This version has: The Prophet (peace_be_upon_him) liked the foreleg (of a sheep). Once the foreleg was poisoned, and he thought that the Jews had poisoned it.