سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 387

گوشت کھانے کا بیان

راوی: محمد بن عیسی , ابن علیہ , عبدالرحمن بن اسحق , عبدالرحمن بن معاویہ عثمان بن ابی شیبہ , صفوان بن امیہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ کُنْتُ آکُلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآخُذُ اللَّحْمَ بِيَدِي مِنْ الْعَظْمِ فَقَالَ أَدْنِ الْعَظْمَ مِنْ فِيکَ فَإِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ قَالَ أَبُو دَاوُد عُثْمَانُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ صَفْوَانَ وَهُوَ مُرْسَلٌ

محمد بن عیسی، ابن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، عبدالرحمن بن معاویہ عثمان بن ابی شیبہ، صفوان بن امیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا اور گوشت لے رہا تھا ہڈی میں سے۔ آپ نے فرمایا کہ ہڈی کو اپنے منہ کے قریب کرو (منہ سے نوچ کر کھاؤ) اس لئے کہ یہ طریقہ زیادہ لذت والا زرد ہضم ہے۔

Narrated Safwan ibn Umayyah:
I was eating with the Prophet (peace_be_upon_him) and snatching the meat from the bone with my hand. He said: bring the bone near your mouth, for it is more beneficial and wholesome.

یہ حدیث شیئر کریں