دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا بیان
راوی: محمد بن سلیمان , سلیمان بن بلال , ابووجزہ , فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ أَبِي وَجْزَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْنُ بُنَيَّ فَسَمِّ اللَّهَ وَکُلْ بِيَمِينِکَ وَکُلْ مِمَّا يَلِيکَ
محمد بن سلیمان، سلیمان بن بلال، ابووجزہ، عمر بن ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اے بیٹے نزدیک ہو جاؤ اور اللہ کا نام لے اور دائیں ہاتھ سے کھانا کھا اور اپنے سامنے سے کھا۔
Narrated Umar ibn AbuSalamah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Come near, my son, mention Allah's name, eat with your right hand and eat from what is next to you.