نکاح کے بعد ولیمہ کرنا مستحب ہے
راوی: حامد بن یحیی , سفیان , وائل بن داؤد , بکر بن وائل , زہری , انس بن مالک
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِهِ بَکْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ الزَّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی صَفِيَّةَ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ
حامد بن یحیی، سفیان، وائل بن داؤد، بکر بن وائل، زہری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ (سے نکاح کے بعد) ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) held a wedding feast) for Safiyyah with meal and dates.